صوبہ ہزارہ کی مخالفت پر شدید ردعمل، ایمل ولی خان کے بیان کے خلاف مقامی قیادت اور عوام سراپا احتجاج January 8, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سینیٹر ایمل ولی خان کی جانب سے صوبہ ہزارہ بنانے کی مخالفت پر خطہ ہزارہ میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جس پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں اور مقامی عوام نے اس بیان کو سخت تنقید