
لاہور(روشن پاکستان نیوز): صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی نے لائیو سٹاک کارڈ کی بروقت ڈیلیوری کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے تمام ڈویژنز کے ڈائریکٹرز کو روزانہ کی بنیاد پر لائیو سٹاک کارڈ ڈلیوری سنٹرز