جمعرات,  08 جنوری 2026ء

صوبائی محتسب پنجاب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے

موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکس ختم یا کم کیا جائے: علی قاسم گیلانی کا مطالبہ
صوبائی محتسب پنجاب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کے دعوﺅں کے برعکس صوبائی محتسب نے اپنے سٹاف کے لیے لاکھوں روپے کے قیمتی موبائل فون خریدلیے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق صوبائی محتسب آفس کے لیے 76لاکھ روپے مالیت کے 12فون خریدے گئے ہیں جن میں ایک آئی فون 15پرو میکس اور