بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

صوبائی دارالحکومت میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  صوبائی دارالحکومت پشاور میں آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2400 روپے کا ہو گیا ہے، فائن