بدھ,  23 جولائی 2025ء

صنعتی کارکنوں اور محنت کشوں کی طرف سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل چوہدری سالک حسین اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری ذوالفقار احمد کا شکریہ

صنعتی کارکنوں اور محنت کشوں کی طرف سے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل چوہدری سالک حسین اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کے سیکرٹری ذوالفقار احمد کا شکریہ

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ وزارت سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کے ماتحت، ورکرز ویلفیئر فنڈ کی شاندار خدمات ۔ محنت کشوں اور مزدوروں کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے لیو ٹالسٹائی نے کہا تھا کہ اگر ساری دنیا کے بڑے وڈیرے، سرمایہ دار، جج ،جرنیل، دانشور