
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گوشت پر مبنی خوراک ایک ایسا کم کاربوہائیڈریٹ کھانے کا طریقہ ہے، جس میں اناج، پھل، سبزیاں، دالیں اور دیگر پودوں سے بنی اشیاء بالکل شامل نہیں کی جاتیں، اس میں گائے، بکرے، مرغی، مچھلی، انڈے اور کچھ ڈیری مصنوعات شامل ہوتے ہیں۔ ممکنہ فوائد وزن