صرف رافیل نہیں جزبہ اور جنون بھی

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
صرف رافیل نہیں جزبہ اور جنون بھی

تحریر: داؤد درانی معاشی اعتبار سے بھارت یقیناً پاکستان سے بہت آگے ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ فوجی اعتبار سے بھارت نے آج تک جم کر پاکستان کا مقابلہ نہیں کیا ۔ 1965 میں پاکستان کی افواج نے ہر میدان میں بھارت کو نیچا دکھایا اور خاص طور