اتوار,  09 نومبر 2025ء

صرف تین ہفتوں میں نئے بال ، سائنسدانوں نے گنج پن کا علاج دریافت کر لیا

صرف تین ہفتوں میں نئے بال ، سائنسدانوں نے گنج پن کا علاج دریافت کر لیا
صرف تین ہفتوں میں نئے بال ، سائنسدانوں نے گنج پن کا علاج دریافت کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے گنج پن کا آسان علاج دریافت کرتے ہوئے بالوں کی نشوونما کیلئے ایک سیرم تیار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے محققین نے ایک سیرم (serum) تیار کیا ہے جس کے لگانے سے چوہوں میں بالوں کی نشوونما ممکن