صدر پیوٹن کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، روس کا یوکرین پرالزام December 29, 2025 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائشگاہ نوگوروڈ میں ڈرون حملے کی کوشش کی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ حملہ ریاستی دہشت گردی کی پالیسی کے تحت کیا گیا، تاہم روس نے تمام ڈرون مار گرائے