صدر ٹرمپ کے لیے دعا: وائٹ ہاؤس میں مذہبی رہنماؤں کا اجتماع March 20, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) بدھ کے روز وائٹ ہاؤس کے حکام نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں کو اوول آفس میں مدعو کیا تاکہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی قیادت کے لیے دعا کر سکیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایکس اکاؤنٹ پر صدر کے ساتھ رہنماؤں کی ایک تصویر اپ لوڈ