
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) کو ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے کے لیے “فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025” جاری کیا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کا نام بدل کر “فیڈرل کانسٹیبلری” رکھا جائے گا۔ آرڈیننس کے مطابق، فیڈرل کانسٹیبلری کو