
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کا نیا قانون سکیورٹی اداروں کی دہشتگردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ قانون میں شفافیت اور احتساب کو یقینی