اتوار,  06 اپریل 2025ء

صدر آصف زرداری کی طبیعت بہتر ہے، ڈاکٹر عاصم حسین

صدر آصف زرداری کی طبیعت بہتر ہے، ڈاکٹر عاصم حسین

کراچی(روشن پاکستان نیوز) صدر پاکستان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق افواہوں پر ردعمل کا اظہار کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ صدر مملکت کے ٹیسٹ کیے تو معلوم ہوا کہ کورونا ہوا ہے، کچھ ایسی