
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ اور رکن قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز