صدرٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دیدیا December 9, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر نئے ٹیرف لگانے کا عندیہ دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میٹنگ کے دوران وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ بھارت کو امریکا میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت کیوں ہے؟ ٹرمپ نے کہا کہ انہیں محصولات