
پارلیمان کا کام قانون سازی، ملک میں آئینی عدالتوں کا قیام ضروری ہے ، سحر کامران اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنما سحر کامران نے ’روشن پاکستان نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان کا کام قانون سازی ہے،اٹھارویں ترمیم ہو یا موجودہ آئینی ترامیم