بدھ,  11 فروری 2026ء

صحافیوں پر حملہ کیس: عدالت کی پولیس پر سرزنش، ملزم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ماتحت عدلیہ کی سول جج شائستہ کنڈی نے تھانہ آبپارہ کی حدود میں صحافیوں پر حملے کے کیس میں پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے مقدمہ کا چالان طلب کر لیا ہے اور وارنٹ گرفتاری کے باوجود ملزم نواز شریف جعلی حکیم کی عدم حاضری