







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کے لیے قائم کمیشن کے پہلے اجلاس کی صدارت جناب کمال الدین ٹیپو نے کی۔ اجلاس میں ملک بھر کے مختلف میڈیا نمائندوں کے مسائل، پیشہ ورانہ چیلنجز اور صحافتی حفاظت کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس