جمعه,  31 اکتوبر 2025ء

صارفین کے لیے اہم خبر! موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لیے بند

صارفین کے لیے اہم خبر! موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لیے بند
صارفین کے لیے اہم خبر! موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لیے بند

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)  موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لئے بند کردی گئی ، محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی حکومت کو سروسز بند رکھنے کے لیے مراسلہ ارسال کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز 24 گھنٹے کے لیے