بدھ,  24 دسمبر 2025ء

صاحبزادہ ذیشان شاہ بخش کی شادی صابر مارکی میں خوشی کے ساتھ مکمل

صاحبزادہ ذیشان شاہ بخش کی شادی صابر مارکی میں خوشی کے ساتھ مکمل

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) صاحبزادہ قربان افضل کے بیٹے صاحبزادہ ذیشان شاہ بخش کی شادی کی خوشیوں بھری تقریب صابر مارکی میں بخیریت سرانجام پائی۔ شادی کی تقریب میں مذہبی اور سماجی شخصیات کے علاوہ سیاسی رہنماؤں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پیر سجاد حیدر ماہی، پیر