اتوار,  14  ستمبر 2025ء

صائم ایوب نے بابر اعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

صائم ایوب نے بابر اعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی کے اوپنر صائم ایوب نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ صائم ایوب اننگز کا آغاز کرنے آئے تو بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی بال پر جیسپریت بمراہ کو  آسان کیچ دے