اتوار,  09 نومبر 2025ء

شیفیلڈ میں احتجاج کے دوران سات افراد گرفتار: لیکن کیوں؟

شیفیلڈ میں احتجاج کے دوران سات افراد گرفتار: لیکن کیوں؟
شیفیلڈ میں احتجاج کے دوران سات افراد گرفتار: لیکن کیوں؟

شیفیل(روشن پاکستان نیوز)  شہر کے مرکز میں ہونے والے احتجاج کے دوران پولیس نے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ احتجاج میں یو کے انڈیپنڈنس پارٹی (یو کے آئی پی) اور “اسٹینڈ اپ ٹو ریسزم” نامی تنظیم کے کارکن شامل تھے، جو دوپہر تقریباً ایک بجے شہر کے مختلف مقامات