بدھ,  31 دسمبر 2025ء

شیطان بمقابلہ خدا /یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

زندگی ، ایک حقیقت یا خواب؟
شیطان بمقابلہ خدا /یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ لاکھوں سالوں کی انسانی تاریخ میں ہزاروں جھوٹے/ سچے مذاہب اور سینکڑوں خدا صرف ایک شیطان سے برسر بیکار ہیں جب تو نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب فرشتوں نے سجدہ کیا سوائے ایک کے اس نے تکبر کیا