اتوار,  25 جنوری 2026ء

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کیلئے اکیلے احتجاج کا اعلان

شیر افضل مروت کا عمران خان کی رہائی کیلئے اکیلے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکسستان نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے اکیلے احتجاج کا اعلان کر دیا۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اکیلے میدان میں نکلنے کا