بدھ,  24 دسمبر 2025ء

شیخ خرم شہزاد پہلوان کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور

شیخ خرم شہزاد پہلوان کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور

راولپنڈی(عرفان حیدر) بانی حاجی محمدنذیر مرحوم پہلوان گروپ کے سرپرست اعلی اور کاروباری شخصیت شیخ خرم شہزاد پہلوان نے کرسمس کے موقع پر پاکستان بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مسیحی برادری کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ ان خیلات کا اظہار انہوں نے