شیخو پورہ ضمنی الیکشن: ن لیگ کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، فافن کی رپورٹ December 7, 2024 شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، جو 38 فیصد سے بڑھ کر