شہر میں صوتی و ماحولیاتی آلودگی: محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور کارکردگی کی عکاس October 22, 2024 حافظ آباد (شوکت علی وٹو)شہر میں بڑھتی ہوئی صوتی اور ماحولیاتی آلودگی، محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی اور ناکافی کارکردگی کی عکاسی کر رہی ہے۔ مقامی شہریوں نے شکایت کی ہے کہ محکمہ کی جانب سے صرف فوٹو سیشنز کے ذریعے کارکردگی دکھانے کی کوشش کی جا رہی