هفته,  21 دسمبر 2024ء

شہر اقتدار میں جرائم کی لہر، 24 گھنٹوں میں 21 ڈکیتیاں

شہر اقتدار میں جرائم کی لہر، 24 گھنٹوں میں 21 ڈکیتیاں

اسلام آباد ( راجہ اسرار حسین) پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں 21 ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں پیش آئی ہیں، جس کے نتیجے میں شہری کروڑوں روپے کی مالیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ موجودہ آئی جی کی جانب سے جرائم کے ریکارڈ کی رپورٹنگ روک دی گئی