شہریت- ایک ناقابلِ تنسیخ حق

شہریت- ایک ناقابلِ تنسیخ حق

شہریت- ایک ناقابلِ تنسیخ حق ۱۹۶۸ء میں بلوچستان میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ باپ سرکاری ملازم تھے۔ بچے نے بڑے ہو کر دو بار الیکشن جیتے، ۲۰۰۲ء میں اور ۲۰۱۲ء میں۔ اس کے بیٹے نے پاکستان آرمی میں کمیشن لیا۔ پھر ایک دن نادرا نے کسی رپورٹ کی بنیاد پر