شہباز نے عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کی، انکے کسی رہنما نے جواب نہ دیا، خواجہ آصف September 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کی، انہوں نے جواب تک نہیں دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ شہباز شریف