کوٹ رادھا کشن: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خواتین پر تشدد کا افسوسناک واقعہ، تحقیقات شروع April 27, 2026
شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق May 18, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو سراہا