
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر بلاول بھٹو کو مل کر آگے بڑھنے پر زور دیا ہے جبکہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ