اتوار,  16 مارچ 2025ء

شکریہ پاکستان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کو پاکستان کو بڑا سرپرائز!

شکریہ پاکستان کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان کو بڑا سرپرائز!

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے 41 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے،متوقع سفری پابندی والے 41 ممالک کو 3 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں