کراچی میں وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا پرجوش استقبال، سحر کامران کا یکجہتی اور خدمت پاکستان پر زور January 11, 2026
شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ، جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں July 28, 2025 شکار پور(روشن پاکستان نیوز) شکار پور کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا ، دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں۔ ڈی ٹی اوریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی ، سلطان پور کے