شوگر کے مریضوں کیلئے خوشخبری، قدرتی شکر تیار January 18, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنسدانوں نے شوگر کے مریضوں کو خوشخبری سنا دی۔ شوگر کے مریضوں کیلئے ایک نئی قسم کی قدرتی شکر تیار کر لی گئی ہے جو عام شکر جیسی میٹھی ہے لیکن صحت کیلئے مفید ہے۔ اس شکرکا نام ٹاگیٹوز ہے اس میں کیلوریز بہت کم ہیں