اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج پاکستان میں ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔ ایس سی او کانفرنس میں شرکت کے لیے شرکا جناح کنونش سینٹر پہنچ گئے۔ اجلاس کی صدارت