هفته,  25 جولائی 2026ء

شدید گرمی میں ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

شدید گرمی میں ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ

کراچی(نیوزڈیسک)شدید گرمی میں ملک کے کئی شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ حیدرآباد کے کئی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے حیسکو کے ترجمان نے کہا کہ لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، امتحانات کے اوقات میں