
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی شہر کے تمام پبلک پارکس اور فلائی اوورز کے نیچے پرندوں کو درپیش شدید موسمی اثرات اور شدید گرم دھوپ سے بچانے کے لیے خصوصی طور پر پینے کے پانی کے برتن