جمعرات,  15 جنوری 2026ء

شدید موسمی صورتحال، الرٹ جاری کر دیا گیا

شدید موسمی صورتحال، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شدید موسمی صورتحال کے بارے میں این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔