معروف صحافی ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد شہزاد انور ملک کی والدہ کے بھتیجے کے چالیسواں کا ختم February 2, 2025
شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث جلالپور بھٹیاں میں خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق February 2, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شدید دھند اور تیز رفتاری نے 5 افراد کی جان لے لی، جلالپور بھٹیاں کے قریب اصغر بھٹی چوک کی دیوار سے ٹکرا گئی موقع پر 3 افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گے. دو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گے