
مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)رمضان المبارک کی 27 ویں شب کو لاکھوں فرزندان توحید نے تراویح اور دعا میں شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی مدینہ منورہ میں لاکھوں افراد نے 27 شب کی تراویح اور دعا میں شرکت کی