شاہ محمود قریشی کی رہائی کے بعد پی ٹی آئی قیادت کے رویے پر سوالات، نئی بحث چھڑ گئی August 12, 2025 اسلام آباد (ایم اے شام) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو متعدد مقدمات میں بری کیے جانے اور ان کی رہائی کے بعد پارٹی میں نئی سیاسی بحث جنم لے چکی ہے۔ اہم سوال یہ ہے کہ کیا شاہ محمود قریشی کسی ڈیل کے تحت رہا