شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا October 20, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) شاہین شاہ آفریدی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر جنوبی افریقہ کے خلاف تین