شاہین شاہ آفریدی کو سلیکٹرز کیوں کررہے ہیں نظر انداز، کیا کریئر خطرے میں ہے؟ January 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے سے ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو 2024 کے آغاز سے لے