شاہین شاہ آفریدی نے مچل اسٹارک کو اپنا کرکٹ رول ماڈل قرار دے دیا December 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے مچل اسٹارک کو اپنے کرکٹ رول ماڈل کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد اسٹارک سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ شاہین نے کہا کہ جب بھی انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف