

ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دےکر نیشنل چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ شامل حسین اور سعد خان کی سنچریوں اور کپتان شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان گولڈ نے