هفته,  09  اگست 2025ء

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈا میں ہونے والے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی،پاکستان نے مقررہ ہدف 49 ویں اوور میں حاصل کیا۔