شاہد آفریدی نے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے کی حمایت کر دی October 15, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دو میچز سے تین سینئر کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا رد عمل سامنے آ گیا۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم