
سرگودھا (روشن پاکستان نیوز) شانزہ منیر نے 22ویں بین الاقوامی کیمسٹری کانفرنس میں کیمسٹری پوسٹرز کا مقابلہ جیت کر نہ صرف پاکستان بلکہ جامعہ سرگودھا کے لئے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا. وہ ڈاکٹر حمیرا یاسمین گوندل کی زیر نگرانی شعبہ کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہیں.