پیر,  08 دسمبر 2025ء

شارجہ میں پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے، سوشل میڈیا پروائرل

شارجہ میں پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے، سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں پیدائش کے  صرف 6 دن بعد  نومولود بچی کے دانت نکل آئے ۔ مہرا عبد الرحمن  نامی بچی کے والد کے مطابق  وہ یہ منظر دیکھ کربہت خوش اور حیران ہیں جب کہ  ڈاکٹرز نے بھی اسے نایاب طبی کیس قرار دیا ہے۔